-
روس- یوکرین جنگ، کتنا ہوا نقصان؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳یوکرین کے صدر کے اقتصادی امور کے مشیر نے بتایا کہ ملک کو جنگ سے اب تک 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶یوکرین کی جنگ اٹھارہویں روز بھی جاری ہے اور اس ملک کے حکام عالمی برادری کو روسی تیل اور گیس کی برآمدات روکنے پر قائل کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں کے مزید حصوں پر روسی فوج کا کنٹرول ہوگیاہے۔
-
روسی فوج کا بڑا کارروان، یوکرینی دارالحکومت کے قریب
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴روسی فوج کا ایک بڑا دستہ رفتہ رفتہ یوکرینی دارالحکومت کی ایف سے قریب ہوتا جا رہا ہے اور ہفتے کی صبح سے یوکرین کے مختلف شہروں میں جنگ کے سائرن بج رہے ہیں جبکہ کیف میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
-
امریکہ سمیت مغربی ملکوں کا روس کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا ارادہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵یورپی یونین، گروہ-7 اور امریکہ نے روس کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کو طویل کرنے کی کوشش، غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی پیشکش
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۳یوکرین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی رضاکارانہ طریقے سے یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کریں گے، انہیں وہ اس ملک کی شہریت دیں گے۔
-
روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۳روس کی ایک خبر رساں ایجنسی نے روسی فوج سے مقابلہ کرنے کے لئے شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گردوں، عرب اور غیر ملکی عسکریت پسندوں کے یوکرین پہنچنے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کو ادلب بنانے کی تیاری، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۷روس میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یوکرین، یورپ کے لیے ایک وسیع ادلب میں تبدیل ہو جائے۔
-
امریکا کا بڑا دعوی، روس کیمیائی حملہ کر سکتا ہے، سبھی رہیں ہوشیار
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴وائٹ ہاؤس نے دعوی کیا ہے کہ روس، یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے اور ہم سب کو اس پر چوکس رہنا چاہیے۔
-
کیا امریکا اور یوکرین دنیا کو تباہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے، روس کا عجیب و غریب دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸روس کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین مل کر بائیولوجیکل ہتھیار بنانا چاہتے تھے۔