-
کیا امریکا اور یوکرین دنیا کو تباہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے، روس کا عجیب و غریب دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸روس کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین مل کر بائیولوجیکل ہتھیار بنانا چاہتے تھے۔
-
مغرب اور روس کے درمیان تصادم میں شدت، 300 سے زائد کمپنیوں نے روس چھوڑ دیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ پر ماسکو کے خلاف سخت پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روسی تیل اور گیس کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
روسی تیل کا بائیکاٹ اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روس کے تیل کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں سات فیصد کا اضافہ ہوگیا اور تیل کی قیمت بڑھ کر ایک سو تیس ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
-
روس نے بھی اپنے مخالفین کی فہرست جاری کر دی، دیکھئے ماسکو کے مخالف ممالک کی فہرست...
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹روس نے کہا ہے کہ غیر دوست ممالک کی کمپنیوں اور افراد کے ساتھ تمام کاروباری اور تجارتی سودوں کے لیے اب حکومتی کمیشن سے منظوری لینی ہوگی۔
-
ایسے گر رہے ہیں روس کے میزائل+ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷روس اور یوکرین کے درمیان جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
روس کا بڑا دعوی، خارکیف نیشنل ریسرچ سینٹر کے ری ایکٹر کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۵روس کی وزارت دفاع نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی، خارکیف کے نیشنل ریسرچ سینٹر کے ری ایکٹر میں بم نصب کرکے اس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
کیا دنیا بھر سے دہشت گرد پولینڈ میں جمع ہو رہے ہیں؟
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر کا کہنا ہے کہ پولینڈ، دنیا کے متعدد ممالک سے دہشت گردوں کو یوکرین بھیجنے کے مرکز میں تبدیلی ہو گیا ہے۔
-
پاکستان کو تنہا کرنے کی یورپی کوشش غلطی ہے، مشیر قومی سلامتی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ روس کے بہانے اسلام آباد کو تنہا کرنے کی یورپی کوشش کو غلطی قرار دیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا بارہواں دن، حالات کس طرف جا رہے ہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲جنگ یوکرین کے بارہویں دن دارالحکومت کیف کے اطراف میں یوکرینی اور روسی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔اور مغربی کیف کے علاقوں کا کنٹرول روسی فوج نے سنبھال لیا ہے ۔
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں ایران کے فیصلے کا دار و مدار امریکی رویّے پر ہوگا، ایران
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن کے مبہم پیغامات کی بنیاد پر نہیں بلکہ امریکہ کے عملی رویئے کو دیکھتے ہوئے، ویانا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔