-
المصطفی ایوارڈ دنیا کے پانچ مسلم سائنسدانوں کے نام
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸المصطفی ایوارڈ اس سال عالم اسلام کے پانچ بڑے سائنسدانوں کو دیا جائے گا۔
-
صیہونی حکومت نے اپنے خلائی سائنسداں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳صہیونی حکومت نے اہم ترین اسرائیلی خلائی سائنسدان کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
بین الاقوامی امریکی مقابلوں میں شریف یونیورسٹی کی ٹیم کی کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی ٹیم نے امریکی ایرو اسپیس اور ایوی ایشن طیاروں کی ڈیزائننگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایجادات کے عالمی مقابلوں میں ایران کو طلائی تمغہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵تہران یونیورسٹی کے کالج آف ایگری کلچر کے اسکالروں کے ارسال کردہ منصوبے کو سوئزر لینڈ میں ہونے والے ایجادات کے مقابلے میں طلائی تمغے کا حقدار قرار دیا گیا۔
-
شوگر میں مبتلا افراد کے لئے ایک خوشخبری
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲سائنسدانوں نے اب ایک ایسی چپ تیار کر لی ہے جو بدن کو زخمی کئے بغیر خون میں موجود شوگر کی مقدار کا پتہ لگا لیتی ہے۔
-
ایران خود مختاری کے محاذ پر کامیاب عالمی جنگ لڑ رہا ہے/ جب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک دوسروں کے ماسک چرا رہے تھے، اُس وقت ایران اپنے بل پر کورونا سے جنگ لڑ رہا تھا: سپاہ کمانڈر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ایران قومی خودمختاری کے محاذ پر عالمی جنگ لڑ ر ہا ہے۔
-
قائد انقلاب نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی- ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 25 جون بروز جمعہ ایران میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی ہے۔
-
کورونا ویکسین لگوانے کے لئے قائد انقلاب اسلامی کی شرطیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز آف ایران ڈاکٹر علی رضا مرندی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا ڈوز انجیکٹ کروائیں گے۔
-
ایران کا پہلا روبوٹ سرجن۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ایرانی ماہرین نے ملک کے پہلے ریموٹ کنٹرول روبوٹ سرجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کے دو خلائی سیارچے، روانگی کے لیے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵ایران کے وزیر ٹیلی مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے خلائی سیارچوں کی ناکامی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔