-
مسلمانوں کے دشمن اور صیہونی حکومت ایران و سعودی تعلقات و تعاون کی توسیع سے سخت خوفزدہ: صدر رئیسی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اسلامی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کوفروغ دینے میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں ہے کہا کہ صرف مسلمانوں کے دشمن ہی اور ان میں سرفہرست غاصب صیہونی حکومت ایران و سعودی عرب کے دو طرفہ و علاقائی تعلقات و تعاون کی توسیع سے سخت گھبرائی ہوئی ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا ایران میں زبردست استقبال+ ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ روز ایران کا دورہ کیا۔
-
سعودی وزیر خارجہ کی صدر ایران سے ملاقات، اہم مسائل پر ہوئی گفتگو
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نےگزشتہ روز شام، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا اپنے دورۂ ایران پر مسرت کا اظہار
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے دورہ تہران پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی شاہ کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد سے کسی بھی اعلی سعودی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ایران ہے۔
-
انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کے سامنے دو آپشن رکھے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے مستعفی یمنی حکومت کی مدد جاری رکھی تو یمنی فوج سعودی عرب کے اہم اقتصادی مراکز پر حملے کر سکتی ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے صنعا سے سعودی عرب کے لئے پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
-
شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے بارے میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتہ طے پایا ہے۔ یہ سمجھوتہ ریاض میں ایک بڑی کانفرنس کے موقع پر ہوا جو چینی اور سعودی اور دیگر عرب ملکوں کی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت سے ہوئی۔
-
سعودی عرب میں عرب ممالک اور چین کی دسویں تجارتی کانفرنس
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی حمایت سے دو روزہ عرب ممالک اور چین کے مابین تجارت کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔