-
ایٹمی فضلہ ملک میں دفن کرنے پر انصاراللہ یمن کی سعودی حکومت پر نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵انصاراللہ یمن نے سعودی عرب پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی فضلہ یمنی علاقے میں دفن کر رہا ہے اور اس حوالے سے ریاض اور سعودی حامی یمنی ریاستی شوری کے درمیان ہونے والے معاہدے پر متبہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور عرب اتحاد ممالک کی دو ہفتہ جاری رہنے والی فوجی مشقوں کا اختتام
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲سعودی عرب میں دو ہفتہ سے جاری عزم عقاب 23 مشترکہ فوجی مشقیں، سعودی عرب میں آج ختم ہو گئی ہے، اس میں امریکہ اور عرب ممالک کے اتحاد نے مل کر مشقیں انجام دی تھیں۔
-
ایران اور سعودی نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ایران اور سعودی عرب کے نائب وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے مشترکہ معاملات اور تعلقات بڑھانے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
چین نے کیا ایران، سعودی عرب اور امارات کے اتحاد کا خیر مقدم
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰چین نے ایران، سعودی عرب اور امارات کے اتحاد کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ روابط کے فروغ میں برکس اراکین کی دلچسبی پر زور
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی حجاج کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶حالیہ دنوں میں سعودی چینل العربیہ کی نشر کردہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی حجاج کرام کا جدہ ایئرپورٹ پہنچنے پر ’’طلع البدر علینا‘‘ کے معروف عربی ترانے، عربی قہوہ اور گل بارانی کے ساتھ بڑا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر اپنا ردعمل دکھاتے ہوئے سعودی حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے اور ساتھ ہی ایران و سعودی عرب کے بحال ہوتے تعلقات کے مزید مثبت نتائج ظاہر ہونے کی تمنا کی ہے۔
-
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی تعداد کتنی ہے؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷سعودی عرب کے ادارۂ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی کل آبادی میں سے 41 سے زائد غیر ملکی شہری ہیں۔
-
سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تعلقات بحالی کی کوششیں تیز
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱سعودی عرب کے فرمانروا نے ملک کے وزیر اطلاعات و نشریات کو میڈیا کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ تعاون کا جائزہ لینے کا ذمہ دار مقرر کیا ہے۔
-
شام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰عرب ممالک کی جانب سے شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے ردعمل میں امریکی وزارت خزانہ نے دمشق کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کے اندر تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔