-
ایران کے وزیر اقتصاد کا دورہ سعودی عرب
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ، ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر جدہ ایرپورٹ پہنچے۔
-
شاہ سلمان نے دی شامی صدر کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام کے صدر بشار اسد کو عرب لیگ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
شام اور سعودی عرب کے مابین سفارتی سرگرمیاں شروع
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸شام اور سعودی عرب نے آپس میں سفارتی سرگرمیاں شروع کر دیں۔
-
ایران و سعودی عرب علمی و سائنسی تعاون کے لئے آمادہ
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین اب علمی و سائنسی تعاون کا آغاز ہونے جا رہا ہے، یہ خبر ایران کی وزارت علوم کے مرکز برائے بین الاقوامی سائنسی تعاون کے سربراہ نے دی ہے۔
-
عرب لیگ میں اپنا مقام حاصل کرنے میں شام کی کامیابی کا ایران نے کیا خیرمقدم
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰عرب لیگ میں شام کی واپسی کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے ۔
-
عرب وزرائے خارجہ کا شام کی عرب لیگ میں واپسی سے اتفاق
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔
-
سعودی وعدوں پر عمل نہیں کررہا ہے ، یمنی حکومت
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے سعودی عرب کے وعدوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےسعودی عرب کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کا کوئی اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے
-
غزہ پر صیہونی جارحیت؛ اسماعیل ہنیہ کا کئی عرب سربراہوں کو فون
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی عرب ممالک کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
جدہ پہنچنے پر ایرانی ناظم الامور کا پرتپاک خیرمقدم (ویڈیو)
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸سعودی عرب کے فوجی حکام نے ایران کے ناظم الامور کے جدہ پہنچنے پر اُن کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
-
بحرانِ شام کے حل کے لئے اردن میں پانچ ملکی اجلاس، شامی وزیر خارجہ امان پہنچ گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد پانچ ملکی اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچ گئے ہیں۔