-
ایران و سعودی عرب علاقے میں ہمارے اہم شریک ہیں، پاکستان
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایران و سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے عمل کی پیشرفت پر پاکستان کی جانب سے خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران و سعودی عرب علاقے میں ہمارے اہم شریک ممالک ہیں۔
-
یمن میں قیام امن، ایران کا پہلا مطالبہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور یمن کے ساتھ سعودی عرب کے معاہدے سے اسرائیل کی نیند اڑ گئی
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰ایک صیہونی محقق نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اسرائیل خطے میں اسلامی حلقے میں گھرا ہوا ہے۔
-
سعودی ایئر لائن کی ایران سے تین پروازیں شروع کرنے کی درخواست
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی نے ایران کے لیے ہفتے میں تین پروازیں شروع کرنے کی باضابطہ درخواست کی ہے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونی رابطہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی اہم امور پر گفتگو
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سعودی عرب اور افغانستان جبکہ پاکستان میں صرف بوہری برادری آج عید منا رہی ہے
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱دنیا اورعالم اسلام کے تقریبا زیادہ تر ملکوں میں کل بروز ہفتہ عید الفطر منائی جائیگی تاہم سعودی عرب اور افغانستان کے عوام اور پاکستان میں صرف بوہری برادری آج عید منا رہی ہے۔
-
حقیقت پسندانہ اور لچک دار سعودی پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے: شامی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲سعودی عرب کی حقیقت پسندانہ اور لچک دار پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہی۔
-
کیا اس بار ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ہندوستان میں ایک ہی دن عید ہوگی؟
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ہندوستان میں ایک ہی دن عید الفطر منانے کا قوی امکان نظر آ رہا ہے اور اس طرح اس سال عالم اسلام میں عید الفطر ایک ہی روز منائی جائیگی اور محقق ہونے کی صورت میں یہ اتفاق عرصہ دراز کے بعد اپنی نوعیت کا ایک نادر اتفاق ہوگا۔