-
محمود عباس سعودی عرب کے دورے پر، ولیعہد بن سلمان سے آج ہوگی ملاقات
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پیر کی شام سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان بڑی خوشی اور امید سے تہران ریاض تعلقات میں مثبت تبدیلی کا نظارہ کر رہا ہے: شہباز شریف
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین وفود کے تبادلوں کو علاقے کے لئے صلح و آشتی اور امید کا باعث قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے مزید یمنی قیدیوں کی آزادی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸سعودی عرب نے یمن کے کچھ اور قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کے سفارت خانوں کا عنقریب افتتاح
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ایک سینیئرعہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب نو مئی تک اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھول لیں گے۔
-
سوڈان کے مسئلے پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰سوڈان کے مسئلے پر سعودی عرب اور مصر نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے ۔
-
حماس اور سعودی عرب کے تعلقات پر پڑی برف بھی پگھلی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ایک قطری اخبار العربی الجدید نے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے ارکان کا ایک وفد سعودی عرب کا سفر کرنے جا رہا ہے۔
-
حماس کے رہنما آج سعودی عرب کے دورے پر
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل آج سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
ایرانی- سعودی جال میں پھنس گیا امریکہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳امریکی جریدے فوربز کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے امن کے لیے سعودی - ایرانی اقدام کو کم سمجھا تھا۔
-
یمنی اور سعودی اتحاد کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴یمن اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت ایک سوپچاس یمنی قیدی یمن کے دارالحکومت صنعا ہوائی اڈے پر پہنچ گئے
-
جمعے سے 887 قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو گا، یمنی حکام
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ جمعے سے آٹھ سو ستاسی قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو جائے گا۔