-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، 4 کی موت، کئی کاریں بہہ گئیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی کاریں بہہ گئیں اور بجلی منقطع ہو گئی۔
-
کیا علاقے سے امریکہ کی بساط سمیٹی جا رہی ہے؟
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴نیوز ویک میگزین نے اپنے شمارے میں لکھا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ ہفتے ہونے والے معاہدے کے بارے میں جو بات واقعی قابل ذکر تھی وہ یہ ہے کہ خطے میں فیصلہ کن طاقت کے طور پر امریکہ کا کردار ختم ہو گیا ہے۔
-
تیل کی قیمت مقرر کرنے والے ملکوں کو تیل فروخت نہیں کریں گے، سعودی وزیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸سعودی عرب کے وزیر پیٹرولیم نے خبردار کیا ہے کہ تیل کی قیمت مقرر کرنے والے کسی بھی ملک کو تیل فروخت نہیں کیا جائے گا۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، یمنی عہدیدار
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ایک اعلی یمنی عہدیدار نے ایران اور سعودی عرب سمجھوتے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ملکوں کے دو طرفہ سفارتی رابطے ضروری ہیں۔
-
امریکا پریشان، ایران – سعودی معاہدے میں انگریزی کا بھی بائیکاٹ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ تہران اور ریاض کے درمیان مذاکرات اور معاہدے کی دستاویزات میں انگریزی زبان کا بھی بائیکاٹ گیا گیا۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے پوری طرح آمادہ ہیں، سعودی وزیر خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ انکا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
ایران و سعودی مذاکرات میں چین کے علاوہ اور کس ملک نے اہم رول ادا کیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی و اقتصادی تعاون کے آغاز کو دونوں ممالک اور تمام علاقائی ملکوں کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
ایران ریاض تعلقات کے مستقبل کے بارے میں سعودی وزیر خارجہ پرامید
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ تہران ریاض تعلقات کے مستقبل کے تعلق سے مکمل طور پر پرامید ہیں۔
-
تہران و ریاض کے تعلقات کی بحالی، علاقے میں امریکی تسلط پسندی کا خاتمہ ہے: جنرل صفوی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۳جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی سے علاقے میں امریکہ کی تسلط پسندی کے سامنے فل اسٹاپ لگ جائے گا۔
-
سعودی عرب کی شام سے مذاکرات میں دلچسپی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سعودی وزیر خارجہ نے تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں ایران کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کے بعد شام کی حکومت کے ساتھ بھی امن مذاکرات میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے۔