-
فلسطین اور لبنان میں نسل کشی مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ ہے: ایران
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶ایران کے نائب صدر نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں فلسطین اور لبنان میں نسل کشی کو مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/11
-
اسرائیل تمام حدیں پار کرچکا، غزہ میں ہمارے تصور سے زیادہ انسانی بحران ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام حدیں پار کرچکا اور غزہ میں فوری جنگ بندی ناگزیر ہے۔
-
انداز جہاں: او آئی سی سربراہی اجلاس
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2024
-
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف سعودی عرب کے دورے پر
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف او آئی سی و عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ریاض روانہ ہوگئے۔
-
ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶ایرانی صدر پزشکیان اور سعودی ولی عہد نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی نمائندے کا خطاب
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے قانونی و بین الاقوامی امور غریب آبادی نے کہا کہ فلسطینیوں کو اپنے دفاع کے لئے کسی سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے فوجی سربراہوں کی ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے اتوار کے روز تہران میں ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نام نہاد گریٹراسرائیل کا حصول خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے: پاکستان
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴اسحاق ڈار نے جو ریاض میں غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی شدید مذمت کی اور ان جرائم پر احتساب کا مطالبہ کیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔