-
ایشیا کپ 2023: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ بارش نے ختم کروا دیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰سری لنکا کے شہر کینڈی میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا ہے۔
-
36 واں ایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲36ویں ایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور کا پہلا مرحلہ تبریز سے ارومیہ کے راستے میں 15 ٹیموں کے 82 سواروں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوا۔
-
ایران، کشتی کے ایشیائی مقابلوں کا چیمپیئن بن گیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کُشتی کے میدان میں اپنا جھنڈا گاڑتے ہوئے ایشیائی مقابلوں کی چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
-
ایران والیبال ورلڈ چیمپیئن شپ کا فاتح بن گیا (ویڈیو)
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
-
والیبال عالمی چیمپیئن شپ، ایران فائنل میں پہنچ گیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴والیبال کی عالمی چیمپیئن شپ میں ایران کی ٹیم اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایرانی پہلوان کا نیا ریکارڈ، گینیز بک میں نام درج (ویڈیو)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایران کے ہیوی ویٹ پہلوان سید افشین مبشر نے ایک 95 ٹن وزنی لانگ وہیکل کو تنہا کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اور اُن کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہو گیا۔
-
تہران، اسنوکر کے ایشین مقابلے، ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۰ایران کی اسنوکر کی قومی ٹیم کے کھلاڑی نے سکس بال مقابلوں کی ایشین چیمپین شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
ووشو کے عالمی مقابلے، ایرانی کھلاڑی کی لگاتار تین مقابلوں میں جیت، مصری حریف کو کیا ناک آؤٹ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۷بحرین میں کمبائنڈ مارشل آرٹس کے مقابلے ہو رہے ہیں جہاں ووشو کے ایرانی کھلاڑی نے اپنے مصری حریف کو ناک آؤٹ کردیا۔
-
ایران نے وسطی ایشیا کی فٹبال چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی (ویڈیو)
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنامینٹ کے فائنل میں ازبکستان کو ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔
-
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی نے اسلام قبول کر لیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸امریکہ کے ایک مشہور باسکٹ بال کھلاڑی نے اسلام کا دامن تھام لیا ہے۔