-
ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو تین سونے کے تمغے (ویڈیو)
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶کیوبا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے۔
-
فری اسٹائل کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب میں ایرانی پہلوانوں کی دھاک
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳فری اسٹائل کشتی کی ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے تین سونے کے تمغے اپنے نام کر لئے۔
-
روم میں ایرانی کھلاڑیوں کی دھوم+ ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶روم کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ پیش کیا۔
-
گرینڈ پری روم، ایرانی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کو سلور میڈل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴ایران کی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی نے عالمی مقابلوں میں اپنی کامیابی کا سفر جاری رکھتے ہوئے ایک اور چمچماتے تمغے پر قبضہ کر لیا۔
-
ایران؛ خاتون ایتھلیٹ کو سونے اور تائکوانڈو کھلاڑیوں کو کانسی کے تمغے
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴کھیل کے مختلف میدانوں میں ایران نے مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
ترکیہ؛ ایتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلے اختتام پذیر، ایران کو 5 تمغے
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ترکی میں ایتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلے ختم ہو گئے جن میں ایران نے پانچ میڈل جیت لیے۔
-
فرانس، سو میٹر کے دوڑ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ایرانی ایتھلیٹ نے فرانس کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
جمیکا کے ریس کے بین الاقوامی مقابلے میں تفتیان کی جیت
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵ایران کے سو میٹر ریس کے چیمپیئن حسن تفتیان نے جمیکا میں تربیتی کیمپ کے دوران ایک بین الاقومی مقابلے میں شرکت کی اور سو میٹر ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
تیسری انٹرنیشنل مرند - ارس ٹور سائیکل ریس شروع
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵تیسری انٹرنیشنل مرند ارس ٹور سائیکل ریس آج سے شروع ہو گئی جس میں چار غیرملکی سائیکلسٹ ٹیمیں اور پانچ ایرانی سائیکلسٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
-
شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵باکو میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے دوسرا مقام حاصل کیا