-
فٹبال ورلڈکپ 2022 میں آج ایران اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دلچسپ میچز جاری ہیں۔
-
برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتهوں شکست
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2022
-
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے میچ میں برطانیہ کی ٹیم کامیاب
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے دوسرے میچ میں اب سے کچھ دیرقبل انگلینڈ نے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے ٹیمیں قطر پہنچ گئیں
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2022
-
ایشیا کپ ٹیبل ٹینس میں ایران کی پہلی فتح
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶ایشیاکپ ٹیبل ٹیبل ٹینس میں ایران نے چین کو چار دو سے ہرادیا ہے۔
-
آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں ہرایا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں چھے وکٹ سے ہرادیا۔
-
جوجیتسو ورلڈ چمپین شپ میں ایران کے سات میڈل
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱جوجیتسو ورلڈ چیمپین شپ میں ایران کی ٹیم نے سات مختلف میڈل حاصل کیے ہیں۔
-
آئر لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی سیریز جیت لی
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰آئر لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے تیسر ے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر، تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
-
شمشیربازی کے عالمی کپ میں ایران کو سلور میڈل
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲الجزائر میں ہونے والے عالمی شمشیربازی (فینسنگ) کپ میں ایران نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔