-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، ہندوستان و انگلینڈ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
T20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج پہلا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔
-
کرکٹ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے لئے بے قرار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جوش کا پارا اب چڑھتا جا رہا ہے اور اب ٹرافی کے حقدار چیمپیئن کے فیصلے تک کل تین میچ باقی رہ گئے ہیں۔
-
ایران نے برازیل کو دی شکست، بیچ سوکر کا فائنل جیتا+ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹ایران کی قومی بیچ سوکر ٹیم نے انٹر کانٹینینٹل کپ کے فائنل میں برازیل کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کی چیمپئن شپ کا خطاب جیت لیا۔
-
گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ کپ فائنل، ایران و آذربائیجان آمنے سامنے
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱گریکو رومن کشتی کے ورلڈ کپ کا فائنل مقابلہ ایران اور جمہوریہ آذرربائیجان کے درمیان ہوگا۔
-
بین الاقوامی ٹیکوانڈو مقابلے، ایران نے 4 گولڈ میڈل جیت لئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲ٹیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار گولڈ میڈل حاصل کئے۔
-
اسلام آباد میں ایشین اوپن ٹائیکوانڈو مقابلے
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳ایران کی بیچ فٹبال ٹیم نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں ہونے والے تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے، ایران نے دو تمغے جیت لئے
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰ایرانی کھلاڑیوں نے پاکستان میں جاری تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں کے دوسرے روز سونے اور چاندی کا ایک ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔