-
دنیا بھر سے ایک ہزار چار سو کوہ پیما پاکستان پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳کوہ پیمائی کی بڑی مہم میں حصہ لینے کے لئے دنیا بھر سے ایک ہزار چار سو کوہ پیما پاکستان پہنچ گئے ہیں.
-
تائیکواندو اور دوڑ کے میدان میں ایران کی کامیابی، متعدد تمغے
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸ایرانی ایتھلیٹ نے ، ایشیائی تائیکواندو چیمپین شپ کے دوران سونے کے دو اور چاندی کا ایک تغمہ حاصل کیا ہے۔
-
باسکٹبال کے ایشیائی مقابلے، ایران نے اردن کو ہرایا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵اردن میں باسکٹبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی نوجوان لڑکیوں کی ٹیم نے میزبان اردن کی ٹیم کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پوزیشن بہتر بنانے میں کامیابی حاصل کر لی۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کو پھر شکست۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ایران کی والیبال ٹیم نے والیبال نینشز لیگ کے ایک حساس اور سنسنی خیز میچ میں امریکی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے اپنا پہلا عالمی تمغہ حاصل کر لیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰ایران کی یوتھ بیچ ہینڈ بال ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں ملک کی تاریخ کا پہلا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کا کارنامہ، اپنے تمغے امام رضا (ع) کو ہدیہ کر دیئے+ تصاویر
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں اور ورزشکاروں نے اپنے تمغے امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پیش کر دیا۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی کیلئے سونے کا تمغہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران سائنس و ٹیکنالوجی سمیت کھیلوں کے میدان میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
-
ایران کی شوٹنگ ٹیم عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵ایران کی شوٹنگ ٹیم آذربائیجان میں ہونے والے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ریئل میڈرڈ چیمپئن بن گئی+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریئل میڈرڈ نے لیور پول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے دی۔
-
اگر اپنی ناموس کی پاکیزگی چاہتے ہیں...! ۔ پوسٹر
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶انسان کے اعمال کی بازگشت خود اسکی جانب ہوتی ہے۔ اسی لئے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام انسان کی ناموس اور اس سے متعلقہ خواتین کی پاکیزگی کا راز بتاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہاری ناموس اور خواتین پاک دامن رہیں تو تم بھی دوسروں کی خواتین اور انکی ناموس کے سلسلے میں پاکدامنی سے کام لو۔ (بحار الانوار،ج ۷۱)