-
ٹینس کے ڈبلز مقابلے میں ایران و بلجیئم کی مشترکہ ٹیم کی کامیابی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵تہران میں منعقدہ اٹھارہ سال سے کم عمر کے ٹینس کے ڈبلز کے مقابلوں میں ایران کی مشکات زہرا صفی اور بلجیئم کی کات کوپہ کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔
-
ڈیفلمپک، ریسلنگ میں چھے تمغوں کے ساتھ ایران کا پہلا نمبر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱برازیل ڈیفلمپک میں شریک ایران کی ریسلنگ ٹیم چھے رنگ برنگے تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔
-
ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے تین تمغے
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ترکی میں جاری ریسلنگ کے عالمی مقابلوں کے آخری دن ایرانی پہلوانوں نے سونے کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
لکهنؤ میں کیفی اعظمی پر سیمینار
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
رحیم علی آبادی انٹرنیشنل کپ، ایرانی نوجوانوں کے نام
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵ایران کے نوجوان پہلوانوں نے رحیم علی آبادی انٹرنیشنل کپ جیت لیا۔
-
ڈیف لمپکس میں ایران کی تائیکوانڈو ٹیم پہلے نمبر پر
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸ایرانی کی تائیکوانڈو ٹیم برازیل میں ہونے والے چوبیسویں ڈیف لمپکس میں ٹیم پوائنٹس کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے
-
ایرانی والیبال ٹیم، ڈیفلمپک کی ٹاپ ایٹ ٹیموں میں شامل
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲ایران کی بیچ والیبال ٹیم اپنی تیسری فتح کے بعد، ڈیفلمپک میں شامل ٹاپ ایٹ ٹیموں میں شامل ہوگئی ہے۔
-
ایران کی پومسے ٹیم کا سونے کا تمغہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶برازیل میں قوت سماعت سے محروم اولمپک مقابلوں میں ایران کی پومسے ٹیم نے سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
-
کورونا کے باعث چین میں ہونے والے ایشین گیمز 2022 ملتوی کر دئے گئے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین گیمز 2022 کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
آئی پی ایل دہلی نے حیدرآباد کو ہرا دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلس نے سن رائزرز حیدرآباد کو شکست دے کر پلے آف کے مرحلے کے لئے اپنی امیدوں کو برقرار رکھا ہے ۔