-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷صیہونی نمائندے کا کہنا ہے کہ ہمیں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی کاریش گیس فیلڈ کے بارے میں دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
اسرائیلی حکومت کی دھمکی حزب اللہ کی جوابی کاروائی کے ڈر کے باعث ہے: صیہونی تجریہ کار
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵غاصب اسرائیلی حکومت کریش آئل فیلڈ میں حزب اللہ کی کاروائی سے ڈر کر لبنانی حکومت کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہے
-
بڑی جنگ کی تیاری میں حزب اللہ، ٹارگٹ ہوا لاک، نصر اللہ کا کھلا پیغام
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اربعین ملین مارچ در حقیقت کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔
-
لبنان، یمنی وفد کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶ہفتے کے روز حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یمن کی انصاراللہ عوامی تحریک کے ترجمان سے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نصر اللہ کی خاموشی سے امریکا اور اسرائیل پریشان کیوں ہیں؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱سید نصر اللہ کی خاموشی بھی واشنگٹن اور تل ابیب کو پریشان کر رہی ہے۔
-
حسن نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے، کوئی نہیں سمجھ سکتا: اسرائیلی میڈیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱غاصب اسرائیل کی سیکورٹی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوسمجھ آ گئی ہے کہ کوئی بھی سید حسن نصراللہ کے بارے میں اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ کیا سوچ رہے ہیں، یہ اعتراف صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔
-
امریکی جاسوسی ادارے کا اسرائیل کو انتباہ، حزب اللہ جنگ کی تیاری میں لگی ہے!
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ایک امریکی جاسوس ادارے نے غاصب اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ سرحدی معاملات کے حل میں تاخیر کے بعد حزب اللہَ لبنان، اسرائیل کے خلاف فوجی کاروائی کی تیاری کر رہی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے زیاد النخالہ کی ملاقات
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات میں فلسطین سمیت علاقے کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔
-
حزب اللہ لبنان کی اتحادی جماعت تحریک امل کی اسرائیل کو دھمکی۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵حزب اللہ کی اتحادی جماعت امل نے ایک ویڈیو جاری کر کے غاصب صیہونی حکومت کو ہر قسم کی حماقت کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: نصر اللہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵حزب الله لبنان کے سیکریٹری جنرل نے گزشتہ شب اپنے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کچھ نئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔