-
شامی اپوزیشن بھی جھک گیا، حکومت سے مذاکرات کی خواہش
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴شام کی اپوزیشن پارٹیوں نے شام کی حکومت سے براہ راست مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
شام پر ناجائز صیہونی حکومت کا پھر حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے دمشق کی فضا میں دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کا حملہ، شام کی فوج کا منہ توڑ جواب
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹شام کی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گردوں کے حملوں کا دنداں شکن جواب دیا۔
-
دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰شام میں روس کے آشتی مرکز نے خبردی ہے کہ دہشت گرد گروہوں نے صوبہ ادلب میں واقع جنگ بندی والے علاقے میں حملہ کیا ہے
-
کیا ابھی بھی شام اور قطر کے درمیان اختلافات ہيں؟+ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲امیر قطر اور شام کے صدر بشار الاسد کی ملاقات کے بارے میں متضاد رپورٹیں شامنے آ رہی ہیں۔
-
شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں: عرب لیگ کے نائب سربراہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸عرب لیگ کے نائب سیکریٹری جنرل حسام زکی نے شام کی اس یونین میں واپسی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
شام کے صدر، سعودی عرب کا دورہ کر سکتے ہیں؟
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴ایک روسی میڈیا چینل نے دعویٰ کیا کہ بشار الاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس سے قبل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
-
کیا شام میں روس اور امریکہ میں ٹکراؤ شروع ہو جائے گا؟
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵شام میں روس کے مصالحت مرکز نے امریکہ پر شام میں عدم تنازع کے پروٹوکول اور دو طرفہ فضائی تحفظ کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کر دیا ہے اور آج صیہونی حکومت ہر زمانے سے زیادہ کمزور ہو چکی ہے، یہ بات صدر ایران رئیسی نے شام میں اپنے سفر کے دوران بنت علی مرتضیٰ حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے میں کہی۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔