-
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آج ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف نئ بابندیوں کی منظوری
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی۔
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کا ایک اوراقدام
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کا ایک نیا مسودہ جمع کرایا ہے۔
-
امریکی دفاعی میزائل سسٹم کے فروغ پر روس و چین کی مخالفت
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰روس اور چین نے امریکہ کے دفاعی میزائل سسٹم میں جنوبی کوریا اور جاپان کی شراکت کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
امریکی دھمکیاں بےاثر، شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸امریکی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں اور شمالی کوریا نے تین ہفتوں میں تیسرا کامیاب میزائل تجربہ کر لیا ہے جس پر جنوبی کوریا اور جاپان نے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
میزائل فوجی استعمال کے لئے آمادہ : شمالی کوریا
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳شمالی کوریا نے ایک بیلسٹک میزائل کے تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب یہ میزائل سسٹم، تنصیب اور استعمال کے لئے پوری طرح آمادہ ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے میزائل و ایٹمی تجربہ کرنے سے باز آجائے۔
-
میزائل تجربہ نیوکلیائی اسلحہ لے جانےکے لئے
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس کے نئے میزائل کے تجربے کا مقصد نیوکلیائی اسلحہ لے جانے کی اہلیت کی توثیق کرنا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی امریکہ کی جانب سے تصدیق
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۲امریکہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں بے اثر، شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴شمالی کوریا نے اپنے مغربی کنارے کے قریب واقع علاقے سے آج ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔