-
امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کا خدشہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶چین نے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کا بیلسٹیک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آٹھ سو کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے نئے بیلسٹیک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے-
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کی مخالفت
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے کئے گئے میزائل تجربہ کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور راکٹ انجن کا تجربہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل میں استعمال ہونے والے راکٹ انجن کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام ہونے کا دعوی
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱امریکہ ، جنوبی کوریا اور جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا حالیہ میزائل تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کی دھمکی
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ امریکا کو بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
امریکا ایٹمی جنگ کی جانب قدم بڑھا رہا ہے، شمالی کوریا
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا ایٹمی جنگ کی جانب قدم بڑھا رہا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل یونٹوں کو حملے کے لیے تیار رہنے کا حکم
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴شمالی کوریا کے رہنما نے ملک کے تمام میزائل یونٹوں کو دشمن کے اڈوں پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
جاپان کے سمندر کی طرف شمالی کوریا کے میزائل فائر
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶جاپان کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب اپنے چار بلسٹیک میزائل فائر کئے ہیں۔