-
پاکستان: سانحۂ پارا چنار کے خلاف ملک بھر میں 3 روزہ سوگ، احتجاج اور دھرنا
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی اپیل پر آج کراچی، پشاور اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/21
-
سیکیورٹی فورسزکی موجودگی میں نہتے مسافروں پر اندھا دھند فائرنگ 86 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲دہشتگردوں نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔
-
بیروت پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری مزید 83 افراد شہید و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے۔
-
سیکیورٹی فورسزکی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ 65 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴مسافرگاڑیاں سیکیورٹی فورسزکی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جارہی تھی۔
-
شہید حسن نصراللہ کے میڈیا ایڈوائزر اور حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ شہید محمدعفیف کون تھے؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف آج بیروت میں رأس النبع پر قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہو گئے۔
-
صیہونی حکومت کی بمباری میں حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف شہید ہو گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کو بیروت میں رأس النبع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ اور حماس نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا، اسرائیلی فوج بے بس
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷صہیونی فوج کے سابق اعلی افسر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کو ختم کرنا اسرائیلی فوج کی بس کی بات نہیں ہے۔ یہ جنگ ہمیں نابود کردے گی۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری ضاحیہ میں بڑے پیمانے پر تباہی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے اندھا دھند حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنوبی لبنان کے شہر صور پر صیہونی دہشتگردوں کی شدید بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳جنوبی لبنان کے شہر صور پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم تین عام شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔