-
انداز جہاں -صیہونی دہشت گردی ، ایران کا جوابی اقدام کا اعلان
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷نشرہونے کی تاریخ 02/ 08/ 2024
-
مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۸فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد خطیب مسجد الاقصی شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
-
تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کا جلوس جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی
-
ناصر شیرازی، مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کی شہادت تحریکوں کو کمزور نہیں بلکہ انھیں اور مضبوط بناتی ہیں+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وحدت مجلس مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ جو لوگ مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کو شہید کر کے یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ان گھناؤنے کاموں سے مزاحمتی تنظیموں کو کمزور کر دیں گے جبکہ انھیں یہ جان لینا چاہیے کہ جب جب اس طرح کا کوئی اتفاق ہوا ہے تب تب یہ تنظیمیں پہلے سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں۔
-
ہم اللہ کی قضا و قدر سے راضی ہیں، شہید اسماعیل ہنیہ کی بہو کا ویڈیو پیغام
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی بہو ایناس ہنیہ نے دل کو چھونے والے الفاظ کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ہم خدا کی قضا و قدر سے راضی ہیں۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچا دیا گیا + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا دیا گیا۔
-
(3)شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا خصوصی پروگرام
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2024
-
(2)شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا خصوصی پروگرام
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2024
-
(1)شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا خصوصی پروگرام
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2024
-
صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کا جواب ایک خصوصی آپریشن میں دیا جائے گا، ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴غاصب صیہونی حکومت کی تازہ دہشت گردانہ جارحیت اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ اس دہشت گردانہ جارحیت کے لئے صیہونی حکومت اور اس کے حامی جوابدہ ہیں ۔