-
سلامتی کونسل میں عراق اور شام کی جانب سے امریکی حملوں کی مذمت
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰سلامتی کونسل میں عراق اور شام کے نمائندوں نے ان دونوں ملکوں پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے-
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 107 فلسطینی شہید
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مرکز میں واقع دیرالبلح پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱ہندوستان میں کیرالہ میڈیا اکیڈمی نے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "سال کی صحافتی شخصیت" یا "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ کے کے لیے منتخب کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳میڈیا ذرائع نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 27000 سے زائد
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت آج ایک سو انیسویں روز بھی جاری۔
-
عشرہ فجر کی آمد، رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے مزار اور شہدا کے قبرستان میں جاکر فاتحہ خوانی کی
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منائے جانے والے عشرۂ فجر کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اور بہشت زہرا میں شہیدوں کے قبرستان پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔
-
غزہ کے نظام صحت کی ابتر صورتحال، فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰فلسطین کی وزارت صحت نے تقریبا سات ہزار زخمی فلسطینیوں کو علاج کے لئے بیرون ملک بھیجنے کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے کا نظام صحت درہم برہم ہوگیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، چوبیس گھنٹے میں 27 فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستائیس فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 515 فلسطینی شہید و زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱صیہونی حکومت نے منگل کی صبح کو بھی غزہ پر حملے کرکے اس علاقے کے عوام کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔