-
عارضی جنگ بندی پرعمل درآمد شروع ہونے سے قبل مختلف رہائشی علاقوں پر شدید بمباری،20 فلسطینی شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴فلسطین کی تحریک حماس اور مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت کے درمیان جنگ کے انچاسویں چار روزہ جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
-
غزہ میں انروا کے مراکز پر حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 191 ہوگئی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸غزہ میں فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کے امداد رسانی اور روزگار کے ادارے انروا کے اسکولوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو اکیانوے فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی فوج کی بربریت، 60 سے زائد فلسطینی شہید
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴خبری ذرائع نے شمالی غزہ میں واقع جبالیا پناہ گزیں کیمپ پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں میں ساٹھ سے زیادہ افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنگ بندی کی خبروں کے دوران غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ایسی حالت میں کہ کل رات صبح ہوتے ہوتے کسی بھی وقت فائر بندی کا اعلان کئے جانے کی امید بڑھتی جا رہی تھی غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے وسطی، شمالی اور جنوبی غزہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی ایک تعداد شہید و زخمی ہو گئی۔
-
لبنان میں المیادین چینل کی ٹیم پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کی بمباری
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷المیادین چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی لبنان میں اس چینل کی نیوز ٹیم پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 13300 ہوگئی
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶حکومت غزہ کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیرہ ہزار تین سو اور زخمیوں کی تعداد اکتیس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
24 گھنٹے کے دوران 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت میں 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
انڈونیشین ہسپتال پر غاصب فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷غاصب صیہونی فوج نے رات کے وقت غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے.
-
عالمی ادارہ صحت: شفا ہسپتال سے مریضوں کو جنوبی غزہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جائےگا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶علمی ادارہ صحت کے مطابق شمالی غزہ کے شفا ہسپتال کے مریضوں کو اگلے 24-72 گھنٹوں کے اندر غزہ کے جنوبی حصے کے اسپتالوں میں منتقل کیا جائے گا۔