-
ایران کاغربت کے خاتمے کے لئے پاکستان سے تعاون کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ایران نے فقر و غربت کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کا اعلان کیا ہے۔
-
سائنس و تجارت اور صحت کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر صحت نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پرپاکستانی محکمہ صحت کے اعلی حکام کیساتھ ایک ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان، سائنس اور تجارت کے تبادلے اور صحت کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
ایران ، میڈیکل اور صحت عامہ سے متعلق صلاحیتیں اور تجربات پاکستان کو منتقل کرنے کے لئے تیار
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱ایران کے وزیر صحت نے میڈیکل اور صحت عامہ سے متعلق صلاحیتیں اور تجربات پاکستان کو منتقل کرنے کی خبر دی ہے ۔
-
تہران میں بین الاقوامی ایران ہیلتھ نمائش کا آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳بائیسویں بین الاقوامی ایران ہیلتھ نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران اور عراق کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲ایران اور عراق نے صحت کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔۔
-
ایران و پاکستان کے مابین صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے صحت کے شعبے میں باہمی تعلقات کے فروغ کیلیے دوطرفہ معاہدے پر دستخط کئے.
-
صحت کا عالمی دن ’ ورلڈ ہیلتھ ڈے‘
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴صحت کے عالمی دن کو منانے کا بنیادی مقصد عوام الناس میں صحت کی اہمیت اجاگر کرکے انہیں اس ضمن میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔
-
ایران کی صحت کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد صحت کے شعبہ میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں ہندوستانی حکام کی دلچسپی
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ایران کے وزیر صحت نے اپنے دورہ ہندوستان کے اختتام پر کہا کہ ہندوستانی حکام ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ذیابیطس کا عالمی دن
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲شوگر کاعالمی دن منانے کا ایک مقصد اس بیماری کے لاحق ہونے کی وجوہات اور اس سے بچاؤ کے طریقوں پر عمل کرنا ہے۔