-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شہر نابلس کے مغرب میں واقع ایک علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا اور ان پر جوابی فائرنگ کی
-
روسی قومی سلامتی کے نائب سربراہ کا اسرائیل کو یوکرین مدد پر سخت انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵روس کے سابق وزیراعظم اور اس ملک کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ دیمتری میدویدیف نے یوکرین کی حمایت کرنے پر صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ملائیشیا میں موساد کا خونی آپریشن ناکام
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱صیہونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں موساد کا ناکام آپریشن اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
-
مقاومت فلسطین کا صیہونیوں پر حملہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۹جنین میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا بیان، اسرائیل ایک ظالم ادارہ ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے ایک رکن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل خود ایک ظالم ادارہ ہے جو فلسطین کے بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتا ہے اور بینی گینٹز ایک جنگی مجرم ہے۔
-
ایرانی ڈرون طیارے اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے سیکورٹی حلقوں نے ایران کی بڑھتی ہوئی ڈرون توانائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے ڈرون طیاروں کو اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی فائرنگ سے صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲فلسطینی مجاہدین نے جوابی کارروائی کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
-
اسرائیل نے اپنی کمزوری کا اعتراف کر لیا، حزب اللہ کی پوزیشن مضبوط ہے
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہم حزب اللہ کو شکست یا کمزور کرنے سے قاصر ہیں۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، برطانوی وزیر اعظم نے کھولے پتے+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹برطانیہ کی نئی وزیر اعظم اور کنزرویٹو پارٹی کی رہنما لز ٹرس نے کہا ہے کہ میں انتہا پسند صیہونی ہوں اور اپنی حکومت میں برطانیہ اور اسرائیل کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے پر کاربند ہوں۔