SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہيں ، پاکستان

    صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہيں ، پاکستان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴

    پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔

  • مار کے بھاگ نکلنے کا دور گزر چکا ہے، آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کا بیان

    مار کے بھاگ نکلنے کا دور گزر چکا ہے، آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کا بیان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷

    ویانا میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے ہنگامی اجلاس کے دوران دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کے پرامن ایٹمی مراکز پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے اور سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ مار کر بھاگ نکلنے کا دور ختم ہوجائے گا۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کی صدر ایران سے ٹیلی فون پر گفتگو

    پاکستانی وزیر اعظم کی صدر ایران سے ٹیلی فون پر گفتگو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۳

    صدر ایران نے کہا ہے کہ جارحیت جاری رہنے کی صورت میں مسلح افواج کی جانب سے صیہونی حکومت کو سخت اور زیادہ طاقتور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • ایرانی حکومت کا اعلان: صہیونی حکومت کے خلاف تادیبی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا

    ایرانی حکومت کا اعلان: صہیونی حکومت کے خلاف تادیبی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷

    حکومت ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کے جواب میں تادیبی کاروائیاں جاری رہیں گی۔

  • ایران نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا

    ایران نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط میں صہیونی حکومت کے حملے کو "جارحیت" قرار دیتے ہوئے فوری طور پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جنگ ہم نے شروع نہیں کی، لیکن اسے ختم ہم کریں گے: اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا بیان جاری

    جنگ ہم نے شروع نہیں کی، لیکن اسے ختم ہم کریں گے: اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا بیان جاری

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲

    صیہونی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا باضابطہ بیان جاری ہوا ہے۔

  • صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران

    صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱

    ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے صیہونی حکومت کی حاصل کردہ خفیہ دستاویزات اور اسناد کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان دستاویزات سے ایران کی مسلح افواج استفادہ کر سکتی ہیں اور ایران اپنے دوست ملکوں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے بھی کر سکتا ہے۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید

    غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں نے حملے کر کے مزید 27 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے

  • غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی

    غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵

    صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں

  • ایرانی وزیرخارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

    ایرانی وزیرخارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی توسیع کے دروازے پہلے کہیں زیادہ کھلے ہوئے ہیں ۔ ہم نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ مذاکرات کا سلسلہ اور صلاح و مشورے کا عمل بھی جاری رہے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    ۴ hours ago
  • ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
  • افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
  • غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
  • Video | اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS