-
اسرائیلی اقتصاد کو بڑا نقصان، 20 سال پیچھے ہوا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵صیہونی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ جنگ، اسرائیل کو 20 سال پیچھے لے گئی۔
-
جب اپنے ہی ہتھیاروں کا شکار ہوگئے اسرائیلی فوجی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ دھماکہ خیز مواد سے بھرے ٹرک کے پھٹنے کے نتیجے میں اسرائیل کے 6 فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲خبری ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو فلسطینی قوم کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
جنگ غزہ، بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور اسرائیلی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶ایک اسرائیلی جریدے کی رپورٹ ہے کہ اسرائیلی فوجی بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور ہیں۔
-
اسرائیل کو دلدل سے نکالنے کے لئے امریکی کوششیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸صیہونی حکومت کے جنرل اسٹاف کے سابق نائب سربراہ یائیر گولان نے حال ہی میں اسرائیلی اخبار معاریو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے ہونے والی تباہی کے باوجود، اسرائیل جنگ میں ایک کمزور فریق کی طرح ہے۔
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنےصیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کےخلاف دھرنا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵صیہونی مظاہرین نے پیر کو پارلیمنٹ کا انٹری گیٹ بلاک کرکے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے استعفے کا مطالبہ کیا
-
اسرائیل اور مصر کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰اسرائیل اور مصر کے درمیان حساس سرحدی مذاکرات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
حزب اللہ سے جیت پانا مشکل ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کا اعتراف
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰امریکی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی فتح بہت ہی مشکل ہے۔
-
صالح العاروری کی شہادت کے بعد پہلی بار، اسرائیل پر راکٹوں کی بارش
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں اسرائیل کے 2 اہم ٹھکانوں کو 62 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔