-
یمن کے جوانوں نے امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔
-
امریکہ، مظاہروں میں شدت، 900 سے زائد طلباء گرفتار
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱امریکہ میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران 900 سے زائد طلباء کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
امریکی طلبا کی تحریک ایک بڑا تاریخی واقعہ ہے جو تشدد سے ختم نہیں ہوگا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶صدر ایران نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں یورپ میں طلبا و اساتذہ کی زور پکڑتی تحریک وسیع پہلو کی حامل ہے اور یہ ایک بڑا تاریخی واقعہ ہے جو زد وکوب اور تشدد سے ختم نہیں ہو گا-
-
غزہ کے خلاف جارح اسرائیل کے روز افزوں حملوں کے سبب شہداء کی تعداد میں اضافہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳جنوبی اور مرکزي غزہ پر صیہونی حکومت کے پے در پے حملوں میں اتوار کو شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بائيس ہوگئی ہے-
-
نتنیاہو اور دیگر صیہونی حکام کے عنقریب وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے عنقریب ہی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سمیت دیگر حکمرانوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے-
-
ایرانی طلباء و طالبات فلسطینیوں اور امریکی طلبہ تحریک کی حمایت میں میدان میں آ گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰آج ایران بھر کی یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اور امریکی اور یورپی جامعات میں جاری احتجاجی تحریک کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
-
امریکی طلباء فلسطین کی حمایت میں دنیا کیلئے رول ماڈل بن گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲امریکہ کی طرح برطانیہ میں بھی فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مسلسل اٹھائیسویں ہفتے بھی وسطی لندن کی سڑکوں پر اجتماع کیا۔
-
حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر کتنے ہزار میزائل داغے، تفصیلات سامنے آگئيں
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت کے خلاف صیہونی حکومت کی کسی بھی کارروائی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ایک بار پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایک سینئر فوجی عہدیدار کا غزہ جنگ بند کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰صیہونی حکومت کے ایک سینئر فوجی عہدیدار نے فلسطینی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ختم کرنے کو ناممکن قرار دیتے ہوئے غزہ جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-