-
صیہونی حکومت شہر رفح میں ایک بڑی کارروائی کے لئے خود کو آمادہ کر رہی ہے: آنروا
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح میں ایک بڑی کارروائی کے لئے خود کو آمادہ کر رہی ہے-
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ، مزید 37 فلسطینی شہید
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸جنوبی اور مرکزی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فضائي حملوں میں مزید سینتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہيں-
-
تل ابیب میں حکومت مخالف مظاہرہ ، اپوزیشن لیڈر سمیت دس ہزار افراد شریک
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹صیہونی حکومت کی کابینہ کے اپوزیشن لیڈر یائیر لاپیڈ نے تل ابیب میں بنیامین نتنیاہو کے خلاف صیہونی آبادکاروں کے مظاہرے میں شرکت کی ہے-
-
حزب اللہ نے کیا طاقت کا مظاہرہ، صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کاتیوشا راکٹوں کی بارش
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر دسیوں راکٹ داغے جانے کی خبر دی ہے۔
-
وائٹ ہاؤس ، انسانی حقوق پر تبصرہ کرنے کی اخلاقی اہلیت نہیں رکھتا : ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی طلباء پر تشدد اور ان کے مظاہروں کو سرکوب کرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام کو انسانی حقوق، خواتین کے حقوق اور آزادی اظہار کے بارے میں رائے دینے کا حق نہیں ہے-
-
حماس اپنے موقف پر قائم، اسرائیل کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ استقامت کے جوان ، رفح پر غاصبوں کی کسی بھی طرح کی کارروائی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
برطانیہ نے یمنی ساحلوں کے قریب بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کردی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنس آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ساحلوں کے قریب ایک بحری جہاز پر حملہ ہوا ہے۔
-
غزء پر جارح صیہونی فوج کے حملے جاری، پانچ شہید، تیس زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں پانچ افراد شہید اور تیس زخمی ہوئے ہيں-
-
مسجدالاقصی میں 45 ہزار سے زیادہ نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴مسجدالاقصی میں پینتالیس ہزار سے زیادہ نمازیوں نے جمعے کی نماز ادا کی اگرچہ صیہونی فوجی نمازیوں کو مسجد تک جانے سے روک رہے تھے اور ان کو زد و کوب بھی کر رہے تھے-
-
صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے موقع پر صیہونی آبادکاروں کا مظاہرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲تل ابیب میں صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پر صیہونی آبادکاروں اور قیدیوں کے اہل خانہ نے زبردست مظاہرہ کیا ہے۔