-
سمندری طوفان موچا نے روہنگیا مسلمانوں کو پھر اجاڑ دیا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲خلیجِ بنگال سے اٹھنے والے سمندری طوفان ’موچا‘ نے میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔
-
امریکہ؛ گرد اٹھی، گاڑیاں ٹکرائیں، متعدد ہلاک
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳امریکی ریاست الینوائے میں گرد آلود طوفان سے کم از کم چھے افراد کے ہلاک اور نوے گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ: طوفانی ہواؤں اور فائرنگ سے 29 ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴طوفانی ہواؤں اور فائرنگ نے امریکہ میں کم سے کم 29 لوگوں کی جان لے لی ہے۔
-
امریکہ میں طوفان کا قہر، تین ریاستوں میں ہنگامی حالت کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰امریکہ کی کئی ریاستوں میں درپیش طوفانی ہواؤں کے خوف سے، ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں طوفان کی تباہی، 7 ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸امریکہ میں سائکلون اور طوفانی ہواؤں نے سات لوگوں کی جان لے لی۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفان و ہلاکتیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایمرجنسی امور کے دفتر کی ترجمان نے ریاست میں آنے والے طوفان میں پانچ افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
افریقی ممالک میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 189 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹سمندری طوفان ہفتے کو پہلے موزمبیق اور اس کے بعد ملاوی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا۔
-
امریکہ میں کورونا کے ساتھ ساتھ طوفان کی تباہی، ہزاروں پروازیں منسوخ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹موسم سرما کےطوفان کے باعث مشی گن میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔
-
امریکی ریاست آلاباما میں ٹارنیڈو کی تباہی، ہنگامی حالت کا اعلان
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱امریکی صدر جوبایڈن نے آلاباما ریاست میں آئے ٹارنیڈو کے پیش نظر ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکی ریاست الابامہ میں طوفان سے 8 افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹امریکہ میں طوفان ک سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔