-
عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے خصوصی بنچ نے عمران خان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔
-
راہل گاندھی کی رکنیت کی منسوخی کے خلاف پورے ہندوستان میں کانگریس کے مظاہرے اور دھرنا
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ہندوستانی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کئے جانے کے خلاف کانگریس پارٹی نے اتوار کو پورے ملک میں احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔
-
راہل گاندھی کی رکنیت ختم کئے جانے کے خلاف ہندوستان میں کانگریسیوں کے مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷ہندوستان بھر میں راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کئے جانے کے بعد پورے ہندوستان میں مظاہرے کئے گئے ہیں ۔
-
ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں، عمران خان
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ آٹھ اکتوبر کو ایسا کیا ہوگا جو اب نہیں ہے ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں
-
عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسییع
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسییع کردی۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے اور 18مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔
-
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا آپریشن روک دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری کیلئے رینجرز طلب، زمان پارک میں حالات کشیدہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شیلنگ، لاٹھی چارج اورتشدد بند کردیا جائے۔
-
عمران خان کی قیادت میں ریلی جاری
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۰پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما عمران خان اپنی گرفتاری کے ناقابل ضمانت ورانٹ جاری ہونے کے باوجود لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔