-
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، پرویز الہٰی پنجاب کے وزیراعلیٰ
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چودھری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ قرار دے دیا جبکہ حمزہ شہباز کی کابینہ تحلیل کر دی۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان: فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے کیس کی آج دوبارہ سماعت کی۔
-
حمزہ شہباز شریف پنجاب کے عبوری وزیراعلیٰ بن گئے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔
-
ق لیگ کے دس ووٹ مسترد، پی ٹی آئی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵ق لیگ کے دس ووٹ مسترد ہونے کو پی ٹی آئی نے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد جمیل نے ریمارکس دیئے کہ منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے نظر انداز کر دیں، سپریم کورٹ جا کر فیصلے پر نظر ثانی کرائیں، تشریح موجودہ حالات میں لاگو ہو گی۔
-
ایرانی عدالت کا امریکہ کے خلاف فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کمیٹی اور بین الاقوامی امور میں عدلیہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت، اداروں اور مختلف امریکی حکام کے خلاف ایران کے جوہری شہدا کے لواحقین کی جانب سے دائر کئے جانے والے کیس میں امریکہ کے خلاف فیصلہ سنایا گیا ہے۔
-
قانون نافذ کرنے والے ادارے خود آئین مخالف اقدامات کررہے ہیں: مولانا ارشد مدنی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹سینئر وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ ایمرجنسی کے دوران اور آزادی سے پہلے بھی ایسی بربریت نہیں ہوئی تھی جیسی آج یو پی میں کی جارہے۔
-
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے: ایف آئی اے
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایف آئی اے نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت دیدی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱سپریم کورٹ نے حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اٹھنے والے اعتراضات کو ختم کرنے اور ترامیم کو قانونی دائرے میں لانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی۔