-
صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کا استقبال
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶فلسطینی گروہوں نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف سخت ترین سزائین اور تادیبی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کو 37 ملین ڈالر کا جرمانہ ہو گیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳ایران کے بین الاقوامی قانونی امور کے صدارتی مرکز نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کی ثالثی کی عدالت نے تہران کے حق میں فیصلہ سناکر واشنگٹن پر37 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ایک اور رسوائی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے ایران و امریکہ کے درمیان ایک اور مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے امریکہ کو ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے اموال واپس کرنے کا حکم سنایا ہے۔
-
سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہی ہوں گے، پاکستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے ہی ہوں گے۔
-
سینیٹ انتخابات خفیہ ہوں گے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔
-
یورپی عدالت نے انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے افغانستان میں جرمن کرنل کے حکم پر فضائی حملے کے باعث 100 افراد کے قتل کے مقدمے میں جرمنی کو بری کر دیا۔
-
بحرینی انقلابیوں کو سزائیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے 8 بحرینی شہریوں کو امن و امان میں خلل ڈالنے کے بے بنیاد الزامات کے تحت بڑی بڑی سزائیں سنائی ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰لاپتہ افراد کے ایک کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
کسان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: کسان تنظیموں کا اعلان
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ہندوستان کے کسانوں نے کہا ہے کہ تحریک بدستور جاری رہے گی۔
-
حافظ سعید کو 15 سال قید کی سزا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت 6 رہنماؤں کو ایک اور مقدمے میں سزائیں سنا دیں۔