-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ایک اور رسوائی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے ایران و امریکہ کے درمیان ایک اور مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے امریکہ کو ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے اموال واپس کرنے کا حکم سنایا ہے۔
-
سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہی ہوں گے، پاکستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے ہی ہوں گے۔
-
سینیٹ انتخابات خفیہ ہوں گے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔
-
یورپی عدالت نے انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے افغانستان میں جرمن کرنل کے حکم پر فضائی حملے کے باعث 100 افراد کے قتل کے مقدمے میں جرمنی کو بری کر دیا۔
-
بحرینی انقلابیوں کو سزائیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے 8 بحرینی شہریوں کو امن و امان میں خلل ڈالنے کے بے بنیاد الزامات کے تحت بڑی بڑی سزائیں سنائی ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰لاپتہ افراد کے ایک کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
کسان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: کسان تنظیموں کا اعلان
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ہندوستان کے کسانوں نے کہا ہے کہ تحریک بدستور جاری رہے گی۔
-
حافظ سعید کو 15 سال قید کی سزا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت 6 رہنماؤں کو ایک اور مقدمے میں سزائیں سنا دیں۔
-
روس 2 سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی سے محروم
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹عالمی ثالثی عدالت نے روس کو دو سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی کے لیے امیدوار بننے سے روک دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری، معاملات حل ہوں گے، وزیر زراعت
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶کسانوں نے کہا ہے کہ ان کی تحریک تین زرعی قانون اوربجلی قانون 2020 کی واپسی تک جاری رہے گی۔