-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک، حکومت اور عدلیہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ہریانہ بارڈر (سنگھو بارڈر) پر کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سامنے آئے سنت بابا رام سنگھ نے بدھ کو خودکشی کر لی جس کے بعد حالات مزید خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے احتجاج کا 21 واں دن
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱سپریم کورٹ آف انڈیا میں کسانوں کی احتجاجی تحریک کے حوالے سے اب تک تین درخواستیں دائر کی گئی ہیں ۔
-
ٹرمپ کی امیدوں پر پانی پھر گیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴جوبائیڈن باضابطہ طور پر امریکہ کے صدر منتخب کر لئے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا سے سابق جج سمیت 56 افراد جاں بحق
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 3 ہزار 262 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی ہے۔
-
ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔
-
انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے ٹرمپ کی عجیب منطق
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔
-
ٹرمپ کو ایک اور دھچکا انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی، اٹارنی جنرل
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹امریکی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف کو امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
-
امریکی ریاست وسکونسن میں ٹرمپ کو پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑا
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
ٹرمپ، میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا لیکن میری ایک شرط ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قراد دے دیا جاتا ہے تو میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا۔
-
ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث 27 افراد کو عمر قید کی سزا
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶ترکی میں اپنی نوعیت کے ایک بہت بڑے مقدمے میں سابقہ پائلٹ اور کئی اعلیٰ عہدیداروں کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔