-
اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزا
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے آج بروز منگل اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی تائید کی۔
-
امریکی سفیر کے بولنے پر پابندی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶لبنان کی ایک عدالت نے بیروت میں تعینات امریکی سفیر «ڈوروٹی شیا» Dorothy Shea کی جانب سے متنازع اور شر انگیزی پر مبنی بیان دینے کے بعد ذرائع ابلاغ میں ان کی گفتگو اور بیان پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
سندھ ہائی کورٹ کی سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار رکھنے کی درخواست
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴پاکستان کی سندھ ہائی کورٹ نے ملک کی عدالت عظمی سے سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار رکھنے کی درخواست کی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵نائیجیریا کے عدالتی حکام نے ایک بار پھر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار کر دیا۔
-
پرویزمشرف کا فیصلہ عدلیہ پر خودکش حملہ ہے: معاون خصوصی احتساب
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶پاکستان کے وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھ مینٹلی ان فٹ ہیں انہیں کام کرنے سے فوری روک دیا جائے۔
-
جسٹس وقار کے خلاف حکومت پاکستان اور فوج کا شدید ردعمل
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس میں جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ افواج پاکستان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ تہذیب اور اقدار کے منافی ہے
-
موت کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق صدر کا سزا پر رد عمل
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷موت کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق صدر نے اپنی سزا پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مشرف کیس، سپریم کورٹ نےچیف جسٹس کے کردار کی تردید کردی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق صدر اور سابق فوجی سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے متعلق عدالتی فیصلے میں چیف جسٹس آف پاکستان کے کردار سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو من گھڑت قرار دے دیا ہے۔
-
پرویزمشرف کے خلاف عدالتی فیصلے پر فوج کا ردعمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵پاکستان کے سابق صدر اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کی عدالتی فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے، اپوزیشن کی جماعتوں نے فیصلے کا خیر مقدم کیا تو فوج کی جانب سے اس پر غم وغصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
پرویز مشرف کی سزائے موت پر پاکستان میں ملا جلا رد عمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴پاکستان کے سابق صدر کی سزائے موت کےعدالتی فیصلے پر سیاست دانوں کی جانب سے مختلف قسم کا ردعمل سامنے آیا ہے۔