-
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں؟
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴پاکستان کے سابق اور نا اہل ہونے والے وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
بابری مسجد معاملے میں عدالت کے فیصلے کا احترام کیا جائے گا: مولانا کلب جواد
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴مولانا کلب جواد کا کہنا ہے کہ مسلمان نہیں چاہتے کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہو۔
-
پاکستان کا مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱پاکستان نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے پر پاک و ہند کا ملا جلا رد عمل
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴عالمی عدالت برائے انصاف کی جانب سے کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے پر پاک و ہند میں ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
کلبھوشن یادیو کے کیس کے فیصلے پر سب کی نظریں
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کئے گئے ہندوستانی شہری کلبھوشن یادیو کے کیس کا فیصلہ عالمی عدالت میں آج بدھ کو سنایا جائے گا ۔
-
نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔
-
نواز شریف کو بری کرنے کیلئے مسلم لیگ نے دباو ڈالا: جج ارشد ملک کا انکشاف
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹادیا گیاہے۔
-
پاکستانی ججز کی غیر ملکی جائیدادوں کی دستاویزات
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف حکومت کی جانب سے ریفرنس دائر کرنے سے متعلق وزارت قانون اور اے آر یو (ایسٹ ریکوری یونٹ) نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔
-
پاکستان میں عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے فوجی عدالتیں ختم
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷پاکستان میں ان فوجی عدالتوں کو ختم کردیا گیا جو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے قائم کی گئی تھیں۔
-
اٹھارویں آئینی ترمیم کے معاملے پرفل کورٹ بنانے کی اپیل مسترد
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے اٹھارویں آئینی ترمیم کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کی اپیل مسترد کر دی۔