-
عمران خان اب ریاستی اداروں کے خلاف بیان نہیں دے سکتے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کےافسران کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ۔
-
نتین یاہو نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لئے امریکہ اور یورپ سے گڑگڑانا شروع کردیا : ذرائع
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴تل ابیب میں نیتن یاہو سمیت صیہونی حکومت کے دیگر اعلی حکام کی گرفتاری کے امکان کی تشویش بڑھ گئی ہے
-
برطانیہ اسرائيل کے بارے میں پالیسی تبدیل کرے: برطانوی ماہرین قانون
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸برطانیہ میں چھے سے زائد ماہرین قانون نے جن میں متعدد سابق جج بھی شامل ہیں، حکومت سے اسرائيل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ 6 جون کو سنایا جائے گا۔
-
اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کی دوسری درخواست بھی مسترد
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے والی دوسری درخواست بھی مسترد کر دی۔
-
پاکستان میں ججوں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں ۔
-
ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے اچھی خبر
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے راحت کی بڑی خبر یہ آئی ہے کہ پارٹی کے رہنما اور ممبرپارلیمنٹ سنجے سنگھ کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔
-
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔
-
دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ای ڈی نے آج دہلی کے ٹرانسپورٹ کے وزیر کیلاش گہلوت کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا. شراب پالیسی معاملہ میں دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔
-
ججز پر خفیہ ایجنسی کے دباو ڈالنے کا معاملہ، جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے کے تناظر میں انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دے دی گئی۔