-
مرجعیت کا فتوی داعش کے خلاف جنگ میں اہم تھا: عمار حکیم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں مرجعیت کے فتوے نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
شام: البوکمال پر حملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا انکشاف
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵شام کے ایک عہدیدار نے صیہونی حکومت پر الزام لگایا ہےکہ وہ مختلف بہانوں سے عراق اور شام کی سرحدوں کو جارحیت کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹عراق کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں ترکیہ کے زلیکان فوجی اڈے پر آٹھ گراڈ راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق و شام کے سرحدی علاقے پر ڈرون حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۴عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق و شام کی سرحد کو عبور کرتے ہوئے پچیس ٹرک امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بنے ہیں۔
-
امریکہ عراق میں بلوے کرانا چاہتا ہے، عراقی رہنما کا انکشاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷عراق کے الفتح الائنس نے امریکہ پر وزیراعظم محمد شیاع السودانی کی حکومت کے خلاف سازش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
عراقی علاقے پر ترک جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ترک جنگی طیاروں نے عراقی کردستان کے صوبے دھوک کے علاقوں کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق کی اسپائیکر چھاؤنی کے قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱عراق کی فوجی چھاؤنی اسپائیکر میں ایک ہزار سات سو (1700) فوجی کیڈٹس کے ہولناک قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو عراق کی عدالت نے پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔
-
بغداد میں دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی فوج کے لاجسٹک قافلے پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عراقی کردستان؛ گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶عراقی کردستان میں واقع ایک گیس فیلڈ راکٹ حملوں کا نشانہ بنی ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کا ٹکنا ہوا محال، نئی تنظیم سامنے آ گئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸عراقی تنظیم "الوارثین گروپ" نے ایک بیان جاری کرکے شام میں امریکی اڈوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔