-
عراقی کردستان میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹عراقی کردستان کے سلیمانیہ شہر میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں اب تک کم از کم پانچ کے مرنے اور بیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
بغداد ایئرپورٹ 48 گھنٹے کے دوران دوسری بار آگ کی لیٹ میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳بغداد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ میں ایک بار پھر آگ لگ گئی۔
-
اقوام متحدہ امریکہ سے عراق میں تباہی کا ہرجانہ لے: ماسکو
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰اقوام متحدہ میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جس کے تحت روس کو یوکرین میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا۔ ماسکو نے اس قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف روس ہی کیوں، کوریا، ویتنام، عراق، یوگوسلاویا اور دیگر ممالک کو تباہ کرنے والی طاقتوں کو بھی ہرجانہ دینے پر مجبور کیا جانا چاہئے۔
-
داعشی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں الحشدالشعبی کے تین جوان شہید
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں اپنے تین جوانوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
اسپائکر چھاونی کا قصائی، عراق کے حوالے
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷حکومت لبنان نے اسپایکر چھاونی کے قتل عام میں ملوث ایک قصائی کو عراق کے حوالے کر دیا۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے صوبے کرکوک میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں امریکی شہری کا قتل کیوں ہوا؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳عراقی حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کا قتل فتنہ اور سازش تھی۔
-
ترکیہ حملے بند کرے: عراقی حکومت کا مطالبہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲عراق کے وزیراعظم نے ترکیہ سے عراق کے شمالی علاقوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق شام سرحد پر دھماکے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴عراق شام سرحد پر دھماکوں اور حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے کئے ہیں.
-
عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔