-
ترکی کی جرأتیں بڑھیں، عراق پر پھر فضائی حملہ کیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے نینوا کے شہر سنجار پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں صدر دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر دھڑے سے وابستہ ڈپٹی اسپیکر اور ستر دیگر اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور کر لئے۔ ۔
-
داعش کا اہم سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴والی الانبار کے لقب سے مشہور داعش کا اہم سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - عراق کی سیاسی تبدیلیوں کے آثار
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۵نشرہونے کی تاریخ 19/ 06/ 2022
-
بغداد میں دھماکہ،7 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے علاقے الحریہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
عراق، سیکورٹی فورس کو ملی اہم کامیابی، داعش کا بڑا نقصان
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴عراقی انٹیلی جنس سروس نے داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
حملے کے بعد احتیاطی تدبیر، امریکی اڈے کی سیکورٹی سخت
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵امریکہ نے شمالی عراق میں میزائل سسٹم نصب کر دیا ہے۔
-
ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.
-
عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر پھر حملہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۸عراقی ذرائع نے عراقی کردستان علاقے میں واقع الحریر ایئر بیس پر دھماکے کی آواز کی اطلاع دی ہے۔