-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے جمعے کے حملوں میں کم از کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے مابین جھڑپیں، 12 صیہونی فوجی زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲صیہونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں اپنے بارہ فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کے میزائلی حملے
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳صیہونی فوج نے شام کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں ۔
-
امریکا، مصر اور قطر کی حماس و اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی دعوت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹قطر، مصر اور امریکا نے حماس اور صیہونی حکومت کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
-
سابق صہیونی جنرل نے کیا اسرائیل کی کمزوری کا اعتراف، امریکی مدد کے بغیر اسرائیل ایران اور حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کرسکےگا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹سابق صہیونی جنرل نے ایران اور حزب اللہ کے مقابلے میں صہیونی حکومت کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی بقاء کے لئے امریکی امداد کا محتاج ہے۔
-
حیفا کے شہری 6 دن تک خوراک اور پانی ذخیرہ کریں، صیہونی حکومت کے حیفا شہر کے میئر کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶صیہونی حکومت کے حیفا شہر کے میئر نے شہریوں سے کہا کہ وہ پانی اور خوراک کی بچت کریں۔
-
صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ایک بیان میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت خطے کی تازہ ترین پیشرفت پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ مزاحمتی محاذ اور ایران کی طرف سے صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر مکمل طور پر ایک حربہ ہے تاکہ جواب موثر رہے۔
-
یحییٰ السنوار کا انتخاب استقامتی محاذ کے لیے فتح و کامرانی اور اسرائیل کیلئے مایوسی و ناکامی کا مظہر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے حماس کی قیادت کے لئے یحییٰ السنوار کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
تل ابیب کا بن گوریون ایئرپورٹ؛ بھوتوں کی بستی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷مشرق وسطی کی صورتحال کی وجہ سے بیشتر بین الاقوامی ایئرلائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کیں۔ اس کے بعد مسافروں نے تل ابیب کے بن گوریوں ہوائی اڈے کو چھوڑ دیا ہے۔ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
-
صہیونی آئرن ڈوم ایرانی میزائل اور ڈرون روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی آئرن ڈوم ایرانی جدید ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔