-
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے مقبوضہ فلسطینی علاقے فرانسسکا البانیزے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی و مالی تعلقات منقطع کردے۔
-
مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برکس کے سربراہوں کے ساتھ فلسطین کے موضوع پر میٹنگ میں ریفرنڈم کو مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل قرار دیا ہے۔
-
دشمن کی جارحیت کی صورت میں ایران کا جواب تباہ کن ہوگا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸سپاہ پاسداران کے ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر صیہونی حکومت دوبارہ حملہ کرے تو ایران کسی حد کا پابند نہیں رہے گا۔
-
دسویں محرم ، پاکستان میں خاص تجدید عہد ایک خاص ویڈيو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۶پاکستان میں عزاداری کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کی حسینی شجاعت کی خاص انداز میں حمایت کی گئي ۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی جارحیت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی اور صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو حزب اللہ کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔
-
ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار اسرائیل کے خاتمے کی تاریخ رقم ہوگی؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اگر پھر سے کوئی غلطی کرے اور ایران کو جارحیت کا نشانہ بنائے تو اس غاصب حکومت کے خاتمے کی تاریخ رقم ہوگی۔
-
بن گورین پر یمن کا میزائل حملہ، ہوائی اڈہ تا اطلاع ثانوی بند
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶یمنی فوج کے میزائل حملوں کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کی گئی ہیں۔
-
غالمی برادری اوین جیل پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرے؛ ایران کی وزارت خارجہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل ایوین جیل کے ہسپتال پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملے پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بہیمانہ اقدام پر خاموش نہ رہے۔
-
یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے یورینیم افزودگی روکنے کا کوئی منصوبہ بھی نہیں بنایا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۲ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔