-
الجولانی کے ٹی وی چینل نے بھی صیہونی حملے کی مذمت کی
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے ملک کے جنوب میں واقع قنیطرہ کے ایک دیہی علاقے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت؛ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمت سے وفاداری نامی دھڑے کے سربراہ نے امریکہ اور لبنانی حکومت کی جانب سے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الجزیرہ کے نامہ نگاروں کی شہادت، اقوام متحدہ کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے غزہ میں صحافیوں کے تازہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس سلسلے میں تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لندن: فلسطینیوں کے حق میں زبردست مظاہرے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲برطانیہ میں عوام اور امدادی کارکنوں نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے کر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی عوام کی نسل کشی اور قدس شریف میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت مذمت؛ ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی عوام کی نسل کشی اور قدس شریف میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت مذمت، مظلوم فلسطینی عوام تک فوری امداد رسانی اوران کی نسل کشی بند کرانے کو ، عالمی برادری کی ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل پر جنگ مخالف اسرائیلی نوجوانوں کا حملہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل پر جنگ کے مخالف اسرائیلی نوجوانوں نے حملہ کردیا۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 61400 سے تجاوز کرگئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاری جرائم کے نتیجے میں شہداء کی تعداد اکسٹھ ہزار چار سو تیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷صدر ایران نے دشمنوں کے دباؤ اور اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں شامل نہیں ہے۔
-
انداز جہاں: قفقاز خطے میں امریکی اہداف
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹نشر ہونے کی تاریخ: 10-08-2025
-
صدر ایران: غزہ کی صورت حال کو کوئی نظر انداز نہ کرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۲صدر پزشکیان نے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت سوز جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے سبھی ملکوں بالخصوص مسلم ممالک کو غزہ کی صورتحال کی جانب سے لا تعلق نہیں رہنا چاہئے۔