-
ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی پر صہیونی حکومت کی بمباری کی مذمت؛ یونسکو
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸یونسکو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت اور شام کے درمیان جنگ بندی: امریکہ کا اعلان
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵امریکا نے جنوبی شام میں الجولانی کی افواج اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا؛ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا دعوی
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں اسرائیلی مداخلت اور جارحیت کی مذمت کی ہے
-
شام پر اسرائیلی جارحیت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام پر اسرائیل کے حملوں کے بارے میں اپنا ہنگامی اجلاس تشکیل دے کر عام شہریوں کے خلاف جارحانہ حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ان حملوں کی مذمت کی۔
-
صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹صیہونی حکومت نے غزہ میں اقوام متحدہ کی کم از کم 3 ایجنسیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کر دیا ہے۔
-
شام میں حالات کشیدہ، عبوری حکومت کے متعدد عہدیداروں کا قتل
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸المیادین ٹی وی چینل نے شامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع اپنی فیملی کے ہمراہ دارالحکومت دمشق سے بھاگ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صہہونی فوجی زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے غزہ میں استقامتی فورسس کے ساتھ جھڑپوں میں اپنے پانچ فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸انسانی امور اور ہنگامی امداد رسانی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون ٹام فلیچر نےکہا کہ غزہ میں خوراک ختم ہوچکی ہے، پانی ختم ہوچکا ہے، بچے بھوک سے جاں بلب ہیں۔
-
ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲گیارہ ممالک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے۔