-
غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷غزہ میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کو بین الاقوامی فورس کی تشکیل کی اجازت دینے کی امریکی تجویز کی روس، چین اور بعض عرب ممالک نے مخالفت کی ہے۔
-
جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵بین الاقوامی تنظیم آئل چینج انٹرنیشنل نے جنگ غزہ کے دوران اسرائیل کو تیل فراہم کرنے والے ممالک مذمت کرتے ہوئے اسے نسل کشی میں مشارکت کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۰صیہونی آباد کاروں نے اسلامی مقدسات کے خلاف جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا
-
انداز جہاں: عراق کے پارلیمانی انتخابات
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/13
-
غزہ میں مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے نکالی گئيں
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴غزہ میں امدادی ٹیموں نے مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے باہر نکالی ہیں۔
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
-
انداز جہاں: علامہ اقبال کی آفاقی شخصیت
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/12
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کی حمایت اور اسرائیل کے استثنیٰ کا خاتمہ کیا جائے: فلسطینی ایلچی
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰اقوام متحدہ میں فلسطین کی ایک ایلچی نے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کی حمایت کریں اور اسرائیل کے استثنیٰ کا خاتمہ کریں
-
ہندوستان اگر سلامتی کونسل کا رکن بن جائے تو صد فی صد فیصلہ فلسطین کے حق میں ہوگا: ہندوستان میں فلسطینی سفیر
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں فلسطینی سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں ہندوستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
انداز جہاں: دہلی اور اسلام آباد میں دھماکے
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/11