-
غزہ کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں عروج پر ، مختلف وزرائے خارجہ سے گفتگو
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کے مظلوم عوام کو فاقہ کشی اور نسل کشی سے بچانے کے لئے اسلامی دنیا کے ہم آہنگ اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فرانچسکا البانیز کا صیہونی حامیوں سے سوال : رات میں سکون سے کیسے سو لیتے ہیں؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق نے صیہونی حکومت کے حامیوں پر سخت تنقید کی ہے
-
غزہ، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد مزيد بڑھ گئ
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶غزہ میں صیہونی مظالم کے تحت بھوک مری سے شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو بائیس ہو گئی ہے جن میں تراسی بچے شامل ہیں۔
-
غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی ڈرون اب تک ناکام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴غزہ میں بھوک کی بھیانک صورت حال کے دوران "حنظلہ" نام کا بحری جہاز غزہ کی سمت بڑھ رہا ہے اور اس میں یورپ کے 15 سماجی کارکن سوار ہيں۔
-
اسلامی ممالک غزہ میں عظیم انسانی آفت کو جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیغام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے غزہ کے المناک حالات کے تعلق سے مسلمین عالم کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
مسلمان کی فریاد سنے اور اس کی مدد نہ کرے وہ مسلمان نہيں, ایران اور یمن میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران اور یمن میں ایک بار پھر غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئيں اور صیہونی جرائم کی بھرپور مذمت کی گئي۔
-
اسرائیل میں عوام کی بغاوت، نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، مظاہرین نے ہاتھوں میں بھوکے فلسطینی بچوں کی تصاویر اٹھا ئیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳تل ابیب اور حیفا میں ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران اور بنگلہ دیش کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے فیصلے کی ایران، پاکستان اور حزب اللہ نے کی شدید مذمت، تماشا دیکھنے والوں کی بہت جلد آئے گی باری
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور حزب اللہ لبنان نے غرب اردن اور درہ اردن پر غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کی حمایت میں ہر دن ذلیل ہوتا امریکا، ویٹکوف کے بیان پر حماس نے کیا تعجب کا اظہار، شہید صحافیوں کی تعداد ہوئی 232
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی پر مبنی مغربی ایشیا میں امریکہ کے خصوصی ایلچی ویٹکوف کے بیانات پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔