-
غزہ میں بھوک مری اپنے عروج پر، عالمی برادری خاموش!
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶غزہ میں نسل کشی جاری ہے اور اس بار جارح صہیونی ، بھوکا مارنے کی پالیسی کو بطور ہتھیار استعمال کرکے نسل کشی کی ٹریجڈی کو مکمل کرنے کے در پے ہیں۔
-
فرانس ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا؛ فرانسیسی صدر کا اعلان
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلے گا۔
-
غزہ میں مظلوموں کا ساتھ نہ دیا، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی: الحوثی
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱انصار اللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری مخصوصا امت مسلمہ سے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ میں انسانی المیہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ: 24-07-2025
-
جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کی بکتر بند گاڑی تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱جنوبی غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے میں صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی تباہ ہوگئی
-
غزہ کے عوام کو صرف دعا اور اسرائیل کو دے رہے ہیں غذا، ایندھن، فولاد اور لوہے، ترک رکن پارلیمنٹ کا حیرت انگیز انکشاف
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک کے صدر رجب طیب اردوگان کی منافقت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے لئے صرف دعا کرنے والی حکومت اسرائیل کے لیے غذا، ایندھن اور دیگر ضروریات کی چیزیں بھیج رہی ہے۔
-
غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کے عوام کو مظلومیت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
غزه میں ایک اور صیہونی فوجی کی ہلاکت
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱غاصب صیہونی حکومت نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ، غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو صیہونیوں نے گولیوں سے بھون ڈالا، 22 شہید
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰صیہونی فوجیوں نے منگل کی صبح کو ایک بار پھر، امدادی اسٹیشنوں پر غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ: صیہونی فوج کی افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱صیہونی فوج میں افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ صیہونی فوج نے سرکاری طور پر پہلی بار مذکورہ اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔