-
اقوام متحدہ کے نام ایران کا خط، سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات روکے جانے کی ضرورت پر تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے منگل کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط ارسال کرکے سعودی عرب کی خطے میں آشکارا اشتعال اںگیزیوں اور تخریب کاریوں کی واضح طور پر نشاندہی کی ہے۔
-
امریکا ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھے، ایران
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کے امن مشن میں مدد دینے کے لیے آمادگی کا اعلان
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے امن مشن کے لیے فوجی بھیجنے اور دیگر خدمات فراہم کرنے کے ذریعے اقوام متحدہ کے امن مشن میں مدد دینے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
انتہا پسندی ملکوں کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے تشدد اور انتہا پسندی کو دنیا کے امن و استحکام اور سماجی، ثقافتی اور اقتصادی ترقی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
بڑی طاقتوں کی یکطرفہ پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں، اپنے ہٹ دھرمانہ اور یکطرفہ اقدامات کے ذریعے ترقی پذیر ملکوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہی ہیں-
-
پر تشدد انتہا پسندی کے مقابلے سے متعلق ایران کا موقف
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے غلام علی خوشرو نے تاکید کی ہے کہ تشدد اور انتہا پسندی کا مقابلہ اس انداز سے کیا جانا جس سے اس لعنت کا قلع قمع کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کے پختہ عزم کا عکاس ہوتی ہو۔
-
پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی عزم و ارادے کی ضرورت ہے: ایران
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی برادری کے سنجیدہ عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔
-
اقوام متحدہ میں پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی ستّر سالہ کارکردگی، اچھی یا بری؟
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸اقوام متحدہ کی سرگرمیاں دوسری عالمی جنگ کے بعد چار اکتوبر سن انّیس سو پینتالیس کو شروع ہوئیں اور اس وقت اس عالمی ادارے کو قائم ہوئے ستّر برس پورے ہوچکے ہیں۔
-
صہیونی حکومت، مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے غاصب صہیونی حکومت کو مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ قرار دیا ہے۔